کے پی اسمبلی میں اپوزیشن نے بجٹ کو مفروضوں پر مبنی قرار دیدیا

پشاور (قدرت روزنامہ)اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ کا کہناہے کہ صوبے نے وفاق سے قبل بجٹ پیش کرکے روایات کوتوڑ دیا،پورابجٹ مفروضوں پرہے۔

بجٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ پہلے ہی کہاتھا،کہ بی آرٹی منصوبہ خزانے پربوجھ ہے، وزیرخزانہ کےپاس کہنے کیلئےکچھ نہیں ہے،بغیر احتساب کے صحت کارڈ کیلئےمزید پیسے رکھے گئے ، انہوں نے فلاپ پروگرامز کے لئے مزید پیسے رکھے، جو کرپشن ہوئی ہے اسکے لئے 3 سو ارب مزید رکھے گئے ہیں۔

Recent Posts

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ میں ایس آئی ایف سی کا کیا کردار ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دور حاضر میں ٹیلی کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہمیت و افادیت…

5 mins ago

ہم دونوں ایک دوسرے کو حاصل کرنے پر بہت خوش ہیں: سوناکشی سنہا

ممبئی (قدرت روزنامہ) نوبیاہتا بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اُن کے شوہر اداکار ظہیر…

6 mins ago

کیا ہاتھی بھی ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آ پ نے یہ تو سنا ہوگا کہ جانور ایک دوسرے کے…

12 mins ago

ظہیر سے شادی پر سوناکشی کیخلاف احتجاج کرنے والوں کو شتروگھن سنہا کا جواب

ممبئی (قدرت روزنامہ) نامور بھارتی اداکار شتروگھن سنہا نے اپنی بیٹی سوناکشی سنہا کی ظہیر…

14 mins ago

ثانیہ مرزا کی والد اور بہن کے ہمراہ حج سے واپسی: والدہ نے تصویر شیئر کر دی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی معروف ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے والد عمران مرزا اور بہن…

17 mins ago

گرمی کے ستائے شہریوں کے لیے خوشخبری، ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گرمی کے ستائے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ محکمہ موسمیات نے…

19 mins ago