ایمسٹرڈیم(قدرت روزنامہ)پاکستان ہاکی ٹیم ایمسٹرڈیم پہنچ گئی، قومی ہاکی ٹیم نیدرلینڈز میں نیشنز کپ کی تیاری کرے گی۔
قومی ٹیم ایمسٹرڈیم میں کلبز ٹیموں کے ساتھ پریکٹس میچ بھی کھیلے گی۔ٹیم ایمسٹرڈیم میں ڈچ کوچ رولینٹ آلٹمنز کی نگرانی میں پریکٹس کرے گی۔
واضح رہے کہ 9 ملکی نیشنز کپ 31 مئی سے پولینڈ میں شروع ہوگا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا ہےکہ ملک…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری غیرقانونی قرار…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے 16اضلاع میں یکم جولائی سے انسداد پولیو کی خصوصی مہم شروع کرنےکا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں ممبر کمیشن نے شعیب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے…
لاہور(قدرت روزنامہ)سابق چیف سیلیکٹر اور سابق کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا…