عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے . غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرنے کا سلسلہ جاری ہے، برینٹ کروڈ کے معاہدے 58 سینٹ کی 0.71 فیصد کمی کے بعد 80.78 ڈالر فی بیرل پر ہوئے .

یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ ( ڈبلیو ٹی آئی ) کروڈ کے معاہدے 59 سینٹ یا 0.77 فیصد کمی کے بعد 76.28 ڈالر پر ہوئے . برینٹ 7 فروری کے بعد سب سے کمزور اور یو ایس کروڈ 23 فروری کے بعد اپنی کم ترین سطح پر بند ہوا . . .

متعلقہ خبریں