انگلینڈ سے شکست کے بعد بابر اعظم کا بیان

لندن(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف میچ میں باولرز نے اچھی باولنگ کی لیکن بیٹنگ میں ہم میچ کو اپنے حق میں فنش نہیں کر پائے، اگر کوئی بلے باز چالیس سے پچاس سکور کر لیتا تو ہم یہ میچ جیت جاتے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ٹیم میں لچک رکھی ہے اور ہر کوئی اپنے رول کے بارے میں کلئیر ہے، ابتدائی دو وکٹیں جلد گرنے کے بعد فخر زمان نے جس طرح کی بیٹنگ کی وہ دیکھ کر اچھا لگا ، اگر میں اور فخر چار پانچ اوور تک رک جاتے تو میچ جیت سکتے تھے ۔ عماد وسیم کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ وہ سمجھدار باولر ہے اور بیٹنگ میں بھی کافی بہتر ہو گیا ہے جو کہ ٹیم کے لیے اچھی چیز ہے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی جلسہ اجازت کیس؛آپ کیلئے بہتر ہے اس معاملے کو حل کریں،جسٹس بابر ستار کا ڈی سی اسلام آباد سے مکالمہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی جلسہ اجازت کیس میں ڈی سی…

19 mins ago

ملک میں سرمایہ کاری چاہتے ہیں تو انتہا پسندی روکنے کیلئے عملی اقدامات کرنا ہونگے: فیصل سبزواری

اسلام آ باد(قدرت روزنامہ )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا…

48 mins ago

اسلام آباد ہائیکورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی…

50 mins ago

موٹروے پر اوورلوڈ نگ کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)موٹروے پولیس نے اوورلوڈنگ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے ساتھ سختی سے نمٹنے…

53 mins ago

لاہور میں شارٹ فال 400میگاواٹ تک پہنچ گیا، ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل…

56 mins ago

طاقتور حلقوں کی مخالفت: ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز بے اثر، پنشن اصلاحات کی تجویز برقرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سرکاری ملازموں کی عمرکی حد میں اضافے کی تجویز تمام متعلقہ اور…

59 mins ago