پاکستان تحریک انصاف نے روزانہ کی بنیاد پر احتجاج کا اعلان کردیا


لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف لاہور نے شہر کےمختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پراحتجاج کا اعلان کردیا، تحریک انصاف ہر روز لاہور کے ایک صوبائی حلقے میں احتجاج ریکارڈ کروائے گی۔
تفصلات کے مطابق لاہور کے 30 حلقوں میں باری باری احتجاج کیا جائے گا، تحریک انصاف نے تمام ٹکٹ ہولڈرز کو ذمہ داری سونپ دی۔شیخ امتیاز محمود رکن صوبائی اسمبلی کہتے ہیں یہ فاشسٹ حکومت کا کام ہے، ان ہتھکنڈوں کے خلاف بھرپور احتجاج کریں گے، لاہور میں بڑا احتجاجی جلسہ بھی کرنے جا رہے ہیں۔

Recent Posts

ممکنہ بارشیں : وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر کے ندی نالوں کی صفائی کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے…

6 mins ago

بلوچستان سے کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر گرفتار، ’’بی ایل اے اور را‘‘ گٹھ جوڑ کا انکشاف

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے…

14 mins ago

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے سے حکومت کی کیا کوشش ہو گی ۔۔۔؟رانا ثناء نے واضح الفاظ میں بتا دیا

کراچی (قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے سے حکومت کی کیا کوشش…

20 mins ago

ہم 2010 سے آپریشن کے نام پر مارکھا رہے ہیں، فضل الرحمٰن

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے…

31 mins ago

قومی اسمبلی؛ وزارت دفاع کے 2149 ارب 82 کروڑ سمیت دیگر مطالباتِ زرمنظور

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں وزارت دفاع کے 2149 ارب 82 کروڑ سمیت دیگر مطالباتِ…

39 mins ago

نومئی مقدمات : جے آئی ٹی نے شاہ محمود کو مجرم قرار دے دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نو مئی مقدمات کی تفتیش میں جے آئی ٹی نے شاہ محمود…

48 mins ago