تفصیلات کےمطابق چاغی کےایک لاکھ آبادی کے لیے چاغی نادرا آفس میں صرف ایک عملہ تعینات کی گئی ہے جوصرف میل ہے جو علاقے کے لیے ناکافی ہیں چاغی نادرا میں فیمیل عملہ نہ ہونے کی وجہ سے خواتین کو شناختی کارڈ ، ب فارم اور برتھ سرٹیفکیٹ کے حصول میں مشکلات کا سامناہے . چاغی شہر اور دور دراز کے دیہاتوں سے آنے والے شہری مایوس ہو کر واپس چلے جاتے ہیں . چاغی نادرا آفیس میں میل اور فیمیل کو دفتری امور ب فارم اور شناختی کارڈ کے حصول میں دشواری کا سامنا ہیں . چاغی کے شہری دور دراز سے روزانہ کرایہ بھر کر نادرا آفیس آتے ہیں . چاغی نادرا آفیس میں رش ہونے کی وجہ سے مایوس ہو کر واپس چلے جاتے ہیں . عوامی حلقوں نے ڈی جی نادرا بلوچستان اور دیگراعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ چاغی میں میل اور فیمیل عملہ تعینات کیا جائے تاکہ شہریوں کے شناختی کارڈ ،ب فارم اور برتھ سرٹیفکیٹ کے مسائل جلد حل ہوسکیں . . .
چاغی(قدرت روزنامہ)چاغی نادرا آفس میں عملہ نہ ہونے کے وجہ سے خواتین کو ب فارم ، شناختی کارڈز اور برتھ سرٹیفکیٹ کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا ہیں . حکام نوٹس لیں .
متعلقہ خبریں