مہنگائی بے قابو، بلوچستان میں روٹی 60روپے تک فروخت ہونے لگی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں روٹی 60 روپے تک کی فروخت ہونے لگی شہریوں کا حکومت سے مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کا مطالبہ کردیاانہوں نے کہا ہے کہ پنجاب میں آٹے اور روٹی کی قیمت تو کم ہوگئی مگر بلوچستان میں روٹی کی قیمت دو اور تین گنا وصول کی جانے لگی . بلوچستان کے شہر چمن میں روٹی چالیس سے ساٹھ روپے کی فروخت ہورہی ہے .

شہریوں نے حکومت سے مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے . . .

متعلقہ خبریں