کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں روٹی 60 روپے تک کی فروخت ہونے لگی شہریوں کا حکومت سے مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کا مطالبہ کردیاانہوں نے کہا ہے کہ پنجاب میں آٹے اور روٹی کی قیمت تو کم ہوگئی مگر بلوچستان میں روٹی کی قیمت دو اور تین گنا وصول کی جانے لگی۔بلوچستان کے شہر چمن میں روٹی چالیس سے ساٹھ روپے کی فروخت ہورہی ہے۔شہریوں نے حکومت سے مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…