لاہور(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کرکے واپس جیل بھیج دیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کاکہنا ہے کہ یاسمین راشد 5روز سروسز ہسپتال میں زیرعلاج رہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت اب مکمل ٹھیک ہے،اینٹی بائیوٹک کا کورس مکمل ہونے کے بعد ڈاکٹر یاسمین راشد کو جیل بھیج دیا گیا۔
انتظامیہ کا مزید کہناتھا کہ ہسپتال میں علاج کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواسی انہیں ملنے آئی تھی،یاسمین راشد پانی کی کمی اور پیٹ میں درد کی شکایت پر سروسز ہسپتال لائی گئی تھیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے…
کراچی (قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے سے حکومت کی کیا کوشش…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں وزارت دفاع کے 2149 ارب 82 کروڑ سمیت دیگر مطالباتِ…