لاہور(قدرت روزنامہ)قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ سیاسی معاملات پر بات کرنے کیلئے ہم مذاکرات کیلئے حاضر ہیں،پی ٹی آئی نے فیصلہ کرنا ہے کہ کس کے ساتھ مذاکرات کرنے ہیں۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ صاف پانی کا مسئلہ اس وقت ملک کا سنگین مسئلہ ہے،عوام تک صاف پانی پہنچانا کسی مشن سے کم نہیں،مخیر حضرات اس کار خیر میں حصہ لیں۔
ان کاکہناتھا کہ ملک کو اس وقت بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے،سیاسی عدم استحکام، معاشی عدم استحکام کا جواز بنتا ہے، میں پی ٹی آئی کے معاملات کا ترجمان نہیں ہوں،ہر چیز ووٹ سے مشروط ہے ،بجٹ عوام دوست، کسان دوست نوجوان دوست ہونا چاہئے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے…
کراچی (قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے سے حکومت کی کیا کوشش…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں وزارت دفاع کے 2149 ارب 82 کروڑ سمیت دیگر مطالباتِ…