ٹانک میں گاڑی کھائی میں جاگری، 3 خواتین اور ایک بچی جاں بحق ، 7 زخمی


 گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے کھائی میں گری، ریسکیو ذرائع
ٹانک (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے تھانہ سراغر کی حدود لروژہ کے مقام پر گاڑی کھائی میں جاگری .
ٹانک میں ہوئے اس اندوہناک حادثے میں 3 خواتین اور ایک بچی جاں بحق، جبکہ 7 خواتین زخمی ہوئیں .


ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے کھائی میں گری، زخمی خواتین کو ڈی ایچ کیواسپتال منتقل کردیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں