کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تحصیل نانا صاحب خانوزئی کے علاقے میں رات گئے پولیس وردی میں ملبوس افراد کی لوگوں سے لوٹ مار، تفصیلات کے مطابق کچھ لوگ پولیس کی وردی میں مقامی لوگوں سے نقدی اور موبائل فون چھین کر چلے گئے ۔
علاقہ مکینوں نے واقعے کے بعد بلوچستان ٹو پنجاب شاہراہ پر احتجاج کرنے ہوئے مکمل بلاک کر دیا جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
ریاض(قدرت روزنامہ)پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت…
لاہور (قدرت روزنامہ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 20 جون کو سال کا طویل…
لاہور (قدرت روزنامہ) تعمیراتی شعبے کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں سیمنٹ…
کراچی (قدرت روزنامہ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے…
بجٹ میں اسٹیل مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹیز میں اضافے کی تجویز اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی…