وزیر آباد میں طالبہ سے 2 افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی ، آئی جی سے رپورٹ طلب
لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر آباد میں طالبہ سے 2 افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نوا زنے انسپکٹر جنرل سے رپورٹ طلب کر لی -انہوں نے کہاکہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو کیفر کردارتک پہنچایا جائے گا۔