سرمایہ کاری کا فروغ؛ وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی تشکیل دیدی


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم نے ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی تشکیل دےد ی .
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جس کی صدارت وزیراعظم خود کریں گے .


کابینہ کمیٹی 12 ارکان پر مشتمل ہوگی جب کہ آرمی چیف، صوبائی وزرائے اعلیٰ بھی اسپیشل انوی ٹیشن کے ذریعے کمیٹی کے ارکان ہوں گے .

. .

متعلقہ خبریں