وفاقی بجٹ 8 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی بجٹ 8 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا . قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون کو شام 5بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اسپیکر ایاز صادق صدارت کریں گے .


آئندہ مالی سال 25-2024 کا وفاقی بجٹ 8 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جب کہ بجٹ کی منظوری عید الاضحیٰ کے بعد جون کے آخری ہفتے میں لی جائے گی .

. .

متعلقہ خبریں