پنجگور میں اتفاقیہ گولی لگنے سے کمسن بچی شدید زخمی
پنجگور(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع پنجگور میں اتفاقیہ گولی لگنے سے کمسن بچی شدید زخمی ہوئے ذرائع کے مطابق گزشتہ شب رات گئے دیر تک دو بجے کے کم و بیش گھر کے صحن میں سوئی ہوئی فیروزہ بنت عبدالغفور سکنہ سراوان خدابادان کو نامعلوم سمیت سے آکر ایک گولی پسلی کے قریب لگی جو آر پار ہوئی جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا