بسیمہ حادثے کی ریسکیو کارروائیوں میں پاک آرمی بھی پیش پیش


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بسیمہ حادثے کی ریسکیو کارروائیوں میں پاک آرمی بھی پیش پیش ‘زخمیوں کی کوئٹہ منتقلی کے لئے حکومت بلوچستان کے ساتھ ساتھ پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر بھی پنجگور پہنچ گیا ۔
پنجگور اور واشک کی سول انتظامیہ، پولیس، لیویز ایف سی ساوتھ کے جوان ریسکیو کارروائیوں میں مصروف عملہے۔