کوئٹہ(قدرت روزنامہ)اسپیکر بلوچستان اسمبلی میرعبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ جام کمال نے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ نہیں دیا تو تحریک عدم اعتماد پیش کرینگے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کیا۔ میرعبدالقدوس بزنجو نے کہاکہ بلوچستان کو مزید محروم نہیں ہونے دینگے جام کمال کی جانب سے خود استعفیٰ نہ دیاگیا تو ناراض ارکان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔
ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…
پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…
وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…
بھارت کے معروف سپورٹس صحافی وکرانت گپتا اور پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری) نے…
مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 5500 روپے سستا کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ…