جام کمال نے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ نہیں دیا تو تحریک عدم اعتماد پیش کرینگے، عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)اسپیکر بلوچستان اسمبلی میرعبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ جام کمال نے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ نہیں دیا تو تحریک عدم اعتماد پیش کرینگے . ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کیا .

میرعبدالقدوس بزنجو نے کہاکہ بلوچستان کو مزید محروم نہیں ہونے دینگے جام کمال کی جانب سے خود استعفیٰ نہ دیاگیا تو ناراض ارکان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی . . .

متعلقہ خبریں