وزیراعظم کی چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کیلئے قرضوں کا حصول مزید آسان بنانے کی ہدایت


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کے لیے قرضوں کا حصول مزید آسان بنانے کی ہدایت کر دی۔
پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ کے امور پر اجلاس میں وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ پی سی ایس آئی آر کی تمام لیبارٹریز بین الاقوامی معیار کے مطابق ایکریڈیٹیشن حاصل کریں۔
دوسری جانب بینکوں کی جانب سے جون 2028 تک دو ہزار ارب روپے کے قرض دینے کا ہدف حاصل کرنے کا عزم کیا گیا ہے۔

WhatsApp
Get Alert