بلوچستان میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان


سیکریٹری کالجز اور ہائر ایجوکیشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) سیکریٹری کالجز اور ہائر ایجوکیشن نے موسم گرما میں اسکولوں اور کالجز کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔
اس حوالے سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے میں یکم جون سے 13اگست 2024 تک اسکول اور کالجز بند رہیں گے۔