ملک بھر میں دوسرے نمبر پر خیبر پختونخوا میں شادی شدہ خواتین پر ذہنی و جسمانی اور زیادتی کے 179 کیسز سامنے آئے . اسی طرح، پنجاب میں 103 خواتین شوہروں کی جانب سے جسمانی تشدد کا شکار ہوئیں جبکہ سندھ میں بھی خواتین پر تشدد کے 60 کیسز رپورٹ ہوئے . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی کمیشن برائے وقار نسواں کی ملک بھر میں شادی شدہ خواتین پر شوہروں کی جانب سے تشدد سے متعلق ہونے والے واقعات کی رپورٹ جاری کر دی . رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال صوبہ بلوچستان شادی شدہ خواتین کے لیے غیر محفوظ رہا جہاں شوہروں کی جانب سے خواتین پر جسمانی زیادتی سمیت 199 واقعات رپورٹ ہوئے .
متعلقہ خبریں