پنجگور، بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، شدید گرمی میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا


پنجگور (قدرت روزنامہ)تبلیغی مرکز فیڈر میں بجلی کی طویل بریک ڈاؤن شدید گرمی کے موسم میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا تفصیلات کے مطابق پنجگور کے خداباداں سراواں میں گزشتہ کئی گھنٹوں سے بجلی غائب ھے جس سے علاقے کے لوگ پانی کی بوند کو ترس رہے ہیں۔