ٹرمپ کا اپنی سزا کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ


نیویارک(قدرت روزنامہ)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سزا کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم اس اسکینڈل کے خلاف اپیل کرنے جا رہے ہیں،ہم بہت سی مختلف چیزوں پر اپیل کرنے جا رہے ہیں،جج نے ہمیں گواہ رکھنے کی اجازت نہیں دی.