پاک ایران سرحدی علاقوں میں مٹی کا طوفان، واشک میں اندھیرا چھا گیا
واشک(قدرت روزنامہ)واشک کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے سے اندھیرا چھا گیاپاک ایران سرحدی علاقوں سے اٹھنے والا مٹی کا طوفان واشک کے مختلف علاقوں میں داخل ،واشک ، بسیمہ ، ناگ سمیت شدید گرد و غبار اور مٹی کا طوفان حدِ نگاہ صفر اور ٹریفک متاثر مٹی کے طوفان کی وجہ سے کئی علاقوں میں اندھیرا چھا گیا ہے۔