عالمی دنیا

کیا بھارت میں فارم 47والی حکومت آ رہی ہے ۔۔۔؟


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)”دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت “ کے دعویدار ملک بھارت میں انتخابی نتائج سے قبل ایگزٹ پول نے کئی بڑے سوالات اٹھا دیئے
کیا ایگزٹ پول پر بھروسہ کرنا چاہیے ۔۔۔؟اور اگر نہیں کرنا چاہیے ۔۔۔۔تو کیوں ؟
بھارت میں ایگزٹ پول کرنیوالی کمپنیاں کیا غیر جانبدار ہیں ۔۔۔؟
انتخابی نتائج پر ”سٹہ بازار“ کیوں گرم ہے ۔۔۔؟
کیا بھارت میں فارم 47والی حکومت آ رہی ہے ۔۔۔؟
کیا دنیا کی بڑی جمہوریت میں” بڑی دھاندلی“ ہونے جا رہی ہے ؟
امیت شاہ اور دیگر بی جے پی رہنما شیئربازار میں ریکارڈ بنانے کی باتیں کیوں کر رہے ہیں ؟
”اب کی بار 400کے پار “والے نعرے کیوں لگائے گئے اور یہ نعرے کس کی طرف سے تیار کیے گئے اور اس میں 400کا عدد ہی کیوں چنا گیا ؟
راہول گاندھی نے ایگزٹ پول کو ”مودی میڈیا پول “ اور ”فینٹسی پول “کیوں کہا ؟ انہوں نے سدھو موسے والا کے گانے 295کا ذکر کیوں کیا ؟ ۔
کیا 4جون کو کچھ الگ ہو سکتا ہے ؟
کیا پہلے سے ماحول بنایا جا رہا ہے ؟
کیا سیاسی فضاءکو بدلا جا رہا ہے ۔۔۔ کسی ایک کے حق میں ہوا کا رخ کیوں دکھایا جا رہا ہے ؟

متعلقہ خبریں