بلوچستان

کوئٹہ سے لاپتا ٹرانسپورٹر کی لاش گلستان میں کنویں سے برآمد


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سے ایک ماہ قبل لاپتہ ہونے والے ٹرانسپورٹر عبدالمحمد عدوزئی کی لاش گلستان سے برآمد قتل کرنے کے بعد پرانے کنویں میں انکی لاش پھینکی گئی تھی، لیویز مزید تفتیش کررہی ہے، لاش کو لواحقین کے حوالے کردی گئی، لواحقین کے مطابق عبدالمحمد ایک ماہ قبل کوئٹہ کراچی روڈ سے لاپتہ ہوگیا تھا۔

متعلقہ خبریں