(قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ وکیل ماجد جہانگیر نے مقدمہ کی مصدقہ کاپی تاخیر سےملنےپرکاپی برانچ کے شیشے توڑ ڈالے۔ سکیورٹی نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ وکیل ماجد جہانگیر نے مقدمہ کی مصدقہ کاپی تاخیر سےملنےپرکاپی برانچ کے شیشے توڑ ڈالے۔ ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری کے مطابق کاپی برانچ کے شیشے توڑ نےوالے ملزم وکیل ماجد جہانگیر کو حراست میں لے لیا۔ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری کا مزید کہنا تھا کہ کوئی کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ عدالتوں کی سکیورٹی اولین ترجیح ہے کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جا ئے گی ۔
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…