خضدار سے طالبعلم انیس بلوچ لاپتا
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)خضدار سے طالبعلم انیس بلوچ لاپتا۔ بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل ملتان کے سابق چیئرمین اور بی زیڈ یو ملتان کے طالب علم انیس بلوچ کو آج شام خضدار شہر سے لاپتہ کردیا گیا۔انیس بلوچ BZU ملتان سے کمپیوٹر سائنس میں گریجویٹ ہیں۔