طلبا کیلئے اچھی خبر، حکومت کا میٹرک ٹیک متعارف کروانے کا فیصلہ

(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے ثانو ی سطح پر فنی تعلیم کو عام کرنے کیلئے ” میٹرک ٹیک” متعا رف کروا نے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق فیڈرل بو رڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجو کیشن اور سرونگ سکو لز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مابین” میٹرک ٹیک ” پراجیکٹ ایم او یو سائن کرنے کی تقر یب ہوئی، جس میں صدر سرونگ سکو لز ایسوسی ایشن رضاالرحمان کو فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجو کیشن کے چیئرمین قیصر عالم نے با قاعدہ طور پر میٹرک ٹیک پرا جیکٹ ایمبیسڈر مقرر کیا۔

اس موقع پر سنٹرل چیئر مین سرونگ سکو لز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ڈاکٹر ندیم کیانی، اسلام آبا د صدر اورنگ زیب ندیم، جنرل سیکرٹری کلیم حفیظ بھی مو جود تھے۔ تقریب کے موقع پر گفتگو کر تے ہوئے فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے چیئرمین فیصل عالم نے کہا کہ ثانوی سطح پر فنی تعلیم کو عام کر نا ہما را مشن ہے اور میٹرک ٹیک منصو بہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، پرا جیکٹ کو را ئج کر نے سے لاکھو ں طلبا کو فوری طور پر روزگار مہیا ہوگا۔

Recent Posts

واٹس ایپ گروپ ایڈمن کے لیے ’لائسنس‘ اور 2500 ڈالر فیس لازمی قرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…

21 mins ago

پاکستان میں وی پی این رجسٹریشن کرانے کا نیا طریقہ سامنے آ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…

32 mins ago

کیلشیم اور پروٹین سے بھرپور … زیادہ فائدہ مند اور طاقتور دودھ گائے کا یا پھر بھینس کا؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…

34 mins ago

نبی اکرم ﷺ کے سونے سے پہلے 3 حکم٬ سائنسدان نتائج دیکھ کر دنگ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…

46 mins ago

مہوش حیات کو شادی کیلئے کیسا لڑکا چاہیے؟ انٹرویو وائرل

مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…

1 hour ago

بالی ووڈ کا امیر ترین خاندان جو ماضی میں پھل فروخت کرتا تھا، آج دولت کتنی ہے؟

یہ خاندان ماضی میں پھل فروخت کیا کرتا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کا سب سے…

1 hour ago