پرلت کمیٹی کے رہنمائوں کے گرفتاری کے خلاف شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری


چمن(قدرت روزنامہ)گزشتہ شب سکیورٹی فورسیز کا قومی شاہراہ کھولنے کی کوشش کے دوران مظاہرین پر تشدد اور پرلت کمیٹی کے رہنمائوں کے گرفتاری کے خلاف شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری

32 2 1 300x220
دہرنا کمیٹی کے متعدد رہنماء گرفتار ۔کوئٹہ چمن شاہراہ پر دہرنا والوں کے خیمے جلا دیے گئے۔قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال ۔شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری انٹرنیٹ اور موبائل سروس بھی بند۔حالات کشیدہ شہر میں سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات
32 4 300x165
32 3 300x169