مند میں بجلی کے 3 کھمبے گر گئے، شدید گرمی میں گھنٹوں فراہمی معطل
مند(قدرت روزنامہ)مند کے علاقہ مہیر میں بجلی کے 3 کھمبے گر گئے ، مندکے مغرب کی طرف واقع مند کا قدیم ترین گاو¿ں مہیر میں بدھ کوعصرکےوقت بجلی کے3 کھمبے گرگئے ہیں ،جس سے اس شدید گرمی میں مہیر میں بجلی فراہمی معطل ہوکر رہ گئی۔