بارکھان جنگل میں آگ لگنے سے 20 ایکڑ پر لگے زیتون کے درخت متاثر


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بارکھان میں جنگل میں لگی آگ بجھانے کی کوشش، آگ نے 20 ایکڑ پر زیتون کے درختوں کو نقصان پہنچایا۔ لیویز اور ریسکو عملہ آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف۔ آگ بجھانے کے جدید آلات نہ ہونے کے باعث لگی آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا۔