اوتھل کے قریب مسافر کوچ میں آگ لگ گئی
لسبیلہ(قدرت روزنامہ)اوتھل کے قریب مسافر کوچ میں آگ لگنے کی اطلاع، ڈی سی لسبیلہ حمیرا بلوچ نے امدادی ٹیمیں جائے وقوع کی طرف روانہ کردیں، کسی بھی جانی نقصان کے پیش نظر اسپتال عملے کو الرٹ کردیا گیا، ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرا بلوچ کا کہنا تھا کہ کسی بھی جانی نقصان سے متعلق معلومات لی جارہی ہیں۔