بدین میں مسافر بس الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، 15 زخمی


بدین(قدرت روزنامہ)بدین کے علاقے پیر چوک کے قریب بائی پاس کے مقام پر بس الٹ گئی۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق، 15 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔