چیف جسٹس آف بلوچستان جسٹس ھاشم کاکڑ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال قلعہ سیف اللہ کا دورہ
قلعہ سیف اللہ (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف بلوچستان جسٹس ھاشم کاکڑ صاحب نے ڈی ایچ کیو ہسپتال قلعہ سیف اللہ کا دورہ کیا ایم ایس ڈی ایچ کیو اور ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفیسر ضلع قلعہ سیف اللہ ڈاکٹر تاج صاحب نے محکمہ ھیلتھ قلعہ سیف کے مسائل پر بات چیت کرتے ہوئے چیف جسٹس صاحب نے حل کرنے کے کا وعدہ بھی کیا
بعد ازان فیض اللّٰہ صاحب ایڈوکیٹ کے ساتھ لائبریری قلعہ سیف کا بھی دورہ کیا سیکٹری سوشل ویلفیئر بھی ساتھ تھا