نوشکی انتظامیہ نے زنگی ناوڑ میں پرندوں اور مچھلیوں کے شکار پر پابندی عائد کردی
نوشکی(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر نوشکی امجد حسین سومرو کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نوشکی عطا المنیم بلوچ نے زنگی ناوڑ میں پرندوں اور مچھلیوں کی ہرقسم کے شکار پر پابندی عائد کردی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔