لکی مروت؛ بم دھماکے میں اہلکار جاں بحق، 6افراد زخمی


پشاور(قدرت روزنامہ) لکی مروت کے گاؤں سلطان خیل لکی کے قریب بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے .
پولیس کے مطابق ڈی آئی خان پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کر دیا، دھمکا آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیا .


بم دھماکے کا ہدف قانون نافذ کرنے والے اداروں کا قافلہ تھا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں