چاہت فتح علی خان کا گانا’’ بدوبدی‘‘ ڈیلیٹ ہونے کا معاملہ لیکن اس میں اصل کردار کس کا تھا؟ ماڈل وجدان رائو نے نام بتا دیا

لاہور (قدرت روزنامہ) معروف سوشل میڈیا سیلیبرٹی اور نام نہاد گلوکار چاہت فتح علی خان کا وائرل گانا ”بدو بدی“ یوٹیوب سے ڈیلیٹ ہونے پر کئی قیاس آرائیاں ہوئیں اور بالآخر معلوم ہوا کہ گانا کاپی رائٹ کی وجہ سے ڈیلیٹ ہوا۔گانے کے ڈیلیٹ ہونے پر جہاں متعدد سوشل میڈیا صارفین جشن مناتے دکھے وہیں بدو بدی کے دیوانے چاہت فتح علی کے غم میں برابر کے شریک بھی نظر آئے لیکن اب اس گانے کی ماڈل وجدان راؤ نے ابرارالحق کو گانے کو یوٹیوب سے ڈیلیٹ کروانے کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔

اٹھائیس ملین ویوز کے حامل گانے ”بدوبدی“ کی ماڈل وجدان راؤ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ یوٹیوب سے گانا ڈیلیٹ کروانے والے کوئی اور نہیں بلکہ معروف پاکستانی گلوکار ابرارالحق ہیں۔وجدان نے کہا کہ ’ابرارالحق گانے کی مقبولیت سے جیلس (حاسد) ہوگئے تھے کیونکہ بے سرا گانا گانے کے باوجود چاہت فتح علی خان کا گانا 28 ملین ویوز تک پہنچ گیا تھا جبکہ اتنے ویوز کا تو ابرار صرف سوچ ہی سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے حسد کی وجہ سے یہ قدم اٹھایا‘۔

Recent Posts

حکومتی اقدامات کی بدولت روپے کی قدر مستحکم ہو رہی ہے، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما بلال اظہر کیانی نے کہا ہے…

13 mins ago

کہا گیا کہ جلسہ 8 ستمبر کو کرلیں مگر اب راستے بند کیے جارہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا کہ…

29 mins ago

کراچی چڑیا گھر میں مادہ بنگال ٹائیگر کی ہلاکت کیسے ہوئی؟

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی چڑیا گھر میں ایک اور مادہ بنگال ٹائیگر کی ہلاکت کا انکشاف…

39 mins ago

فیروز خان نے دوسری اہلیہ کو انسٹاگرام سے ان فالو کیوں کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اداکار فیروز خان کے اپنی اہلیہ ڈاکٹر زینب کو انسٹاگرام سے ان…

47 mins ago

پاک فضائیہ کی قربانیوں، بہادری و پیشہ ورانہ مہارت کی قابل فخر تاریخ ہے، ایئرچیف مارشل ظہیر بابر سدھو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فضائیہ کے ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو نے کہا کہ…

60 mins ago

عمران خان اور فیض حمید کے خلاف مقدمے میں کیا ثبوت اکٹھے کیے جا چکے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینئر صحافی انصار عباسی کے مطابق سرکاری ذرائع نے عمران خان کے…

1 hour ago