بجٹ میں چینی، گھی، چائے، نوڈلز،صابن ،شیمپو اور میک اپ کی اشیاء مہنگی ہونےکا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز ٹیکس میں اضافہ متوقع ہے جس کے پیش نظر چینی، گھی، چائے کی پتی اور میک اپ کا سامان مہنگا ہونے کا امکان ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے مختلف پہلوؤں پر غور کیا جا رہا ہے، ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی اور آئندہ مالی سال کے لئے وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائےگا۔آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز ٹیکس کی شرح میں متوقع اضافے کی صورت میں چینی،گھی، چائے کی پتی، نوڈلز، جام جیلی اور میک اپ کی اشیا ءمہنگی ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق چینی پر سیلز ٹیکس 18 سے بڑھ کر19 فیصد ہونے سے چینی کے فی کلو نرخ میں 5 روپے تک اضافہ ہو سکتا ہے۔اس کے علاوہ گھی 5 سے 7 روپے، صابن 2 سے 5 روپے اور شیمپو 15 سے 20 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔

Recent Posts

چینی سفیر کا پاکستانی نیوکلیئر پاور پلانٹس کا دورہ، خاص بات کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے پاکستان کے نیوکلیئر…

10 mins ago

ڈیجیٹل اسکلز ٹریننگ سے پاکستان کی جی ڈی پی میں 2.8 ٹریلین روپے کا اضافہ ہوسکتا ہے، گوگل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سرچ انجن گوگل نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل مہارتوں کے تربیتی کورسز…

22 mins ago

پاکستان کی سمندری حدود میں پٹرولیم اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی سمندری میں پیٹرولیم اور قدرتی گیس کا ایک اہم ذخیرہ…

31 mins ago

نیب ہمیشہ سیاسی انتقام کے لیے استعمال ہوا، اسے فوری ختم کر دیا جانا چاہیے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے سیکریٹری جنرل…

38 mins ago

عمران خان نے نیب ترامیم کے تحت اپیل کیوں دائر کی؟ رؤف حسن نے وجہ بتا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ نیب…

47 mins ago

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو پولیس کے خلاف عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)راولپنڈی کی سیشن عدالت نے پولیس کو پاکستان تحریک انصاف ( پی…

55 mins ago