19جون کے بعد پری مون سون بارشوں کا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ)19جون کے بعد ملک میں پری مون سون بارشوں کا امکان ہے . نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ رواں سال معمول سے زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے .

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ اس عیدالاضحی کے موقع پر میدانی علاقوں میں بارش کا امکان نہیں . . .

متعلقہ خبریں