پاک ایران ریلوے ٹریک بحال کردیا گیا، ریلوے حکام


چاغی(قدرت روزنامہ)پاک ایران ریلوے ٹریک بحال کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز زاہدان سے کوئٹہ جانے والی مالبردار ٹرین کی چار بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں تھے ریلوے حکام نے بوگیوں کو پٹڑی پر چڑھا کر ٹرین کو روانہ کردی بوگیاں سیلفر سے بھرے ہوئے تھے