کوئٹہ کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کی ازسرنو نگرانی کرنے کا فیصلہ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ) کوئٹہ کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کی ازسرنو نگرانی کرنے کا فیصلہ كرلىاگىا۔ایس ایچ او بجلی گھر کے گاڑی چوری میں ملوث ہونے کے بعد پولیس کے اعلی افسران کا اعلان ۔
اس سے قبل بھی کئی وارداتوں میں ایس ایچ اوز ملوث پائے گئے ۔ڈی آئی جی کوہٹہ قابل ترین افسر ہے جنہوں نے کرپٹ افسران کے خلاف گھیرا تنگ کیا ، عوام کے رائے