سنی دیول کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا فلم ’بارڈر‘ کے سیکوئیل کا اعلان


ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی وڈ اسٹار سنی دیول نے 27 برس بعد پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا فلم ’بارڈر‘ کے سیکوئیل کا اعلان کردیا۔انسٹاگرام پر ایک آڈیو پیغام جاری ہوا ہے جس میں اداکار کی آواز موجود ہے اور وہ ’بارڈر2‘ کے بننے کا باقاعدہ اعلان کرتے ہیں۔
سنی دیول کو آڈیو پیغام میں یہ کہتے سنا جاسکتا ہے ’ایک فوجی اپنے 27 سال پرانے وعدے کو پورا کرنے آرہا ہے پھر سے‘۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Bollywood Hungama🎥 (@realbollywoodhungama)


بالی وڈ کی سب سے بڑی وار ڈراما پروپیگنڈا فلم کی شوٹنگ اکتوبر میں شروع ہوگی اور اسے ندھی دتا نے لکھا ہے۔
بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ’بارڈر2‘ کیلئے تیاریاں کافی عرصے سے جاری تھیں اور اس کی کہانی پہلی فلم کے ساتھ ہی جوڑی جائے گی۔