تربت سے ایک اورنوجوان لاپتہ


تربت(قدرت روزنامہ)تربت سے ایک اورنوجوان لاپتہ کر دیا گیا ،تفصیلات کے مطابق وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ تربت کے علاقے آبسر آسکانی بازار سے کل رات 3 بجے آصف ولد قاسم کولاپتہ کردیاگیا۔