زائرین کی حفاظت اولین ترجیح ہے وزیر داخلہ نے فورسز کی تیاریوں اور ان کے حوصلے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ حج کے دوران زائرین کی حفاظت اور امن کو یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے . انہوں نے حج کے کامیاب انعقاد کے لیے فورسز کو مکمل تعاون کا یقین دلایا . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حج کمیٹی کے چیئرمین اور وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف بن عبدالعزیز نے آج حج 1445 ہجری کی سیکیورٹی کے لیے تعینات خصوصی فورسز کا معائنہ کیا .
اپنے دورے کے دوران انہوں نے فورسز کے ہیڈکوارٹر میں سیکیورٹی حکام سے ملاقات کی اور حج کے دوران انجام دی جانے والی ذمہ داریوں کے بارے میں بریفنگ لی .
متعلقہ خبریں