داؤدی بوہرہ کیلنڈر داؤدی بوہرہ برادری ایک مقررہ کیلنڈر کی پیروی کرتے ہیں جس کے بارے میں ان کا خیال ہے کہ وہ چاند کے گردشوں کی درست عکاسی کرتا ہے، اسی لیے وہ ہر مہینے کے آغاز کو طے کرنے کے لیے چاند دیکھنے پر انحصار نہیں کرتے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی سمیت پاکستان کے دیگر علاقوں میں موجود داؤدی بوہرہ اسماعیلی مسلمان آج عید الاضحیٰ منا رہے ہیں .
ملک میں داؤدی بوہرہ برادری کی اکثریت کراچی میں رہائش پذیر ہیں، جہاں سٹی سینٹر صدر میں واقع عظیم الشان طاہری مسجد کے اطراف میں نماز عیدالاضحیٰ کے موقع پر ہمیشہ کی طرح رینجرز اور پولیس کی سخت سیکیورٹی فراہم کی گئی .
متعلقہ خبریں