نوٹ اور دیگر سامان لوٹنے کے لیے لوگوں کا ہجوم لگ گيا، متعدد افراد جالیاں لگاکر موبائل، کپڑے اور نقدی لوٹتے رہے . دوسری جانب پولیس نے دولہے سمیت اس کے بھائی اور دوستوں کیخلاف روڈ بلاک کرنے کا مقدمہ درج کر لیا . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیالکوٹ میں شادی پر دولہا کے بھائی اور دوستوں نے ملکی و غیر ملکی نوٹوں، موبائل ،کپڑے اور دیگر سامان کی برسات کر دی .
شاہی بارات سیالکوٹ کے نواحی گاؤں ڈالو والی سے کینٹ مقامی میرج ہال تک پہنچی تو دولہے کے بھائی اوردوست سارے راستے ملکی و غیرملکی نوٹ نچھاور کرتے رہے اورموبائل اور دیگر سامان بھی لوٹاتے رہے .
متعلقہ خبریں