منیب بٹ اور علیزے شاہ کے شوٹ کی نئی تصاویر

(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار منیب بٹ اور اداکارہ علیزے شاہ کے فیشن شوٹ کی تصاویر سامنے آئی ہیں جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اداکار منیب بٹ اور اداکارہ علیزے شاہ کا حال ہی میں دلکش انداز میں شوٹ ہوا ہے۔

اس شوٹ کی تصاویر منیب بٹ کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرائی گئی ہیں۔

علاوہ ازیں اداکارہ علیزے شاہ نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس شوٹ کی تمام تصاویر شیئر کی ہیں۔

اس شوٹ میں منیب بٹ اورر علیزے شاہ کو ایک جوڑے کی مناسبت سے رومانوی لک دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس کے علاوہ اداکارہ علیزے شاہ کو ایک دلہن کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے جس کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

6 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago