حرا اور ارسلان خان کا عیدالاضحیٰ پر رومانوی فوٹو شوٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حرا خان ایک خوبصورت اور باصلاحیت پاکستانی ماڈل اور اداکار ہیں . انہیں ایک ٹی وی ریئلٹی شو ’مس ویت پاکستان‘ کے ذریعے شہرت ملی .

حرا اب ایک مشہور پاکستانی اداکار ہیں . انہیں اپنی ہٹ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈراما سیریل ’میرے ہمسفر‘ سے پہچان ملی . میرے ہمسفر میں رومی کے طور پر ان کی اداکاری کو مداحوں نے پسند کیا . میرے ہمسفر کے بعد حرا خان نے ڈراما ’وہ پاگل سی‘ اور ’پیاری نیمو‘ نے بہت اچھا کام کیا . حرا خان نے خوبصورت اور باصلاحیت اداکار اور ماڈل ارسلان خان سے شادی کی ہے . یہ ایک خوبصورت جوڑا ہے، مداح ان کی خوبصورت تصاویر دیکھنا پسند کرتے ہیں . عید الاضحیٰ کا رومانوی فوٹو شوٹ اس خوبصورت جوڑے نے عید الاضحیٰ پر اپنی دلکش اور رومانوی تصاویر شیئر کیں . جن میں سے ایک تصویر میں ان دونوں کو قربانی کے بکرے کے ساتھ بھی دیکھا جاسکتا ہے . . .

متعلقہ خبریں